Friday 18 June 2021

پاکستان میں حکومت نے قانونی طور پر جی ٣ اور ایم ٤ رایفل سیمی آٹومیٹک رکھنے کی اجازت دی ہے۔ تو پھر سیمی اوٹومیٹک کلاشنکوف کیوں نہیں، جبکہ جی تھری کی گولی کلاشنکوف سے بڑی ہے؟ اس پر نظر ثانی کی فوری ضرورت ہے۔ حکومت کو ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے لیے اسلحہ لائسنس بھی کھولنے چاہییں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406060423149932554