Monday 28 June 2021

اب جبکہ حکومت دعویٰ کر رہی ہے کہ لاہور دھماکے کے تمام افراد پکڑے گئے ہیں اور غیر ملکی جاسوس تنظیموں کا کردار بھی واضح ہو گیا ہے تو وقت ہے کہ ان سب کے نام بتائے جائیں۔۔ملکوں کے بھی اور ان کے داخلی و خارجی سہولت کاروں کے بھی۔نام کیوں چھپا رہے ہیں؟ بھارت کا‌نام‌ لیں نا۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1409487532241436681