Monday 21 June 2021

چند روز پہلے میری ایک اعلی حکومتی عہدیدار سے بات ہو رہی تھی۔۔ کہنے لگے کہ ہمارا اندازہ یہ ہے کہ بھارت کم از کم ڈیڑھ سال تک حملہ نہیں کرے گا۔۔ میں نے کہا ڈیڑھ سال بھی کوئی زیادہ وقت نہیں ہے مگر آپ کی کیا تیاری ہے؟ اور اگر اس نے ڈیڑھ سال سے پہلے حملہ کردیا تو؟ وہ خاموش ہو گیے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406951800473804803