Sunday 20 June 2021

اور اس کے باوجود یہ ہر سال لاکھوں ٹن چاول اور گندم ملک سے باہر بھیج دیتے ہیں۔۔ پوری دنیا میں خوراک کا قحط آ رہا ہے۔۔۔خشک سالی اور انسان کے ہاتھوں مصنوعی موسمی تبدیلی کی وجہ سے فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔۔ اسی لئے آپ کو کہتے ہیں کہ گھر میں ایک سال کے دانے رکھیں۔۔ سادی خوراک پر آئیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1406695063304949770