Friday 23 July 2021

یارو، اس مشن کو جاری رکھنے کے لئے ہمارے وسائل بالکل ختم ہو چکے ہیں۔۔۔اللہ آپ کو موقع دے رہا ہے کہ اس مشن کی ذمہ داری اٹھائیں ۔۔یہ پورے پاکستان اور امت مسلمہ کے دفاع کی ڈیوٹی ہے۔۔۔اگر آپ کو اللہ توفیق دے تو یہ آپ پر اس کا احسان ہوگا۔ ہمارے پاس اگلا مہینہ گزارنے کے وسائل نہیں ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1418506004011040768