Tuesday 27 July 2021

اگر آپ ہماری ڈیوٹی اور مشن کو نہیں جانتے تو تھوڑا تحقیق کرلیں۔ یہاں پر آکے جاہلانہ اور طنزیہ کمنٹ کرنے سے سے آپ صرف نکال دیے جائیں گے۔۔ جو معلومات ہم دیتے ہیں پاکستان کا کوئی سرکاری یا غیر سرکاری پلیٹ فارم نہیں دیتا۔۔ اپنے آپ کو بدنصیب نہ کریں۔ یہاں کوئی گستاخی قابل قبول نہیں ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1420177434037600257