Thursday 1 July 2021

ان شاءاللہ اگلے چند دنوں میں ایک انتہائی اہم ویڈیو اپلوڈ کریں گے۔۔ موجودہ دور میں تہذیبوں کا تصادم اور اس میں امت مسلمہ اور پاکستان کا کردار۔۔۔ تاریخ کے تناظر میں آنے والے خطرات سے آگاہ کیا جائے گا۔۔ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390068249577066498