Saturday 10 July 2021

جب خلافت کا سایہ مسجداقصیٰ کا محافظ تھا۔! صدیوں تک ترک مسلمانوں کی تلواریں امت کی آبرو کی حفاظت کرتی رہیں۔ پھر عرب کے ہاشمیوں نے بیچ دی آبروئے دین مصطفی۔۔۔پہلے خاین عربوں نے نے قبلہ اول کو ترک مسلمانوں سے چھینا پھر یہودیوں کے حوالے کردیا۔ آج فلسطینی امت کی آبرو بچا رہے ہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1391405607249399808