Sunday 4 July 2021

سعودی کبھی بھی پاکستانیوں کو اتنا پروٹوکول نہیں دیتے جت تک ان سے کوئی موٹا کام نہ نکلوانا ہو۔۔ کشمیر کا سودا یا اسرائیل کو تسلیم کرنا۔۔ عین اسی وقت اسرائیل مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی بھی کر رہا ہے۔۔ ہم بھی بہت غور سے ان کو دیکھیں گے۔۔۔ کشمیر اور فلسطین پر یہ کیا کہتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390782464046608396