Monday 5 July 2021

پاکستانی قوم کو اندازہ نہیں ہے کہ سیاسی اور عسکری طور پر ہمارے پورے خطے میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔۔ امریکہ اور بھارت کی افغانستان میں ذلت آمیز شکست اور طالبان کی کامیابیوں کی وجہ سے یہ دونوں دشمن ملک پاکستان کے خلاف بھرے ہوئے ہیں۔۔یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1412131780539424775