Thursday 29 July 2021

ٹی ٹی پی کے خلاف جنگ ہم اس لئے ہار رہے تھے کیونکہ دشمن کا بیانیہ زیادہ مضبوط تھا، narrative زیادہ strong تھا۔ 2007 میں ڈاریکٹر جنرل آئی ایس آئی، جنرل پاشا کا Brasstacks کے ساتھ strategic alliance ہوا تھا۔ ... ہندو مشرکوں اور خوارج کو روکنے کے لیے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1420728766028992518