Monday 2 August 2021

کراچی کی آبادی تقریبا 2 کروڑ ہے۔۔۔۔پچھلے ڈیڑھ سال میں انہوں نے کرونا کے نام پر پورے شہر کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔۔۔حالانکہ کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 6، 7 ہزار سے زیادہ نہیں ہے۔۔۔اتنے لوگ تو ٹریفک کے حادثات میں مر جاتے ہیں۔ کوئی جواز نہیں ہے پورے شہر کو بند کرنے کا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1422304392892620807