Friday 13 August 2021

اب جب کہ مشرقی پاکستان ہم سے الگ ہو چکا ہے، اور پاکستان میں اقلیتوں کی تعداد 25 فیصد سے کم ہو کر ٣ پر آ گئی ہے، تو اب پاک سرزمین کے سبز ہلالی پرچم پر 25 فیصد جگہ اقلیتوں کو دینے کی ضرورت نہیں ۔۔ہم اپنے کرنسی نوٹ پر بھی تو مشرقی پاکستان ‌کی تصویر نہیں چھاپتے اب۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1426292592149475331