Saturday 14 August 2021

یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ ویڈیو تقریبا بارہ سال پرانی ہے۔۔۔۔۔افغانستان کے مسئلے کا جو حال اس وقت بتایا تھا آج اللہ آپ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا رہا ہے۔۔۔۔۔ افغانستان سے غیر ملکی فوج نکل جائیں تو انشاء اللہ پاکستان میں بھی امن آنا شروع ہو جائے گا۔۔۔ مگر حکومت کو سمجھ نہیں آئی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1426645433854615561