Wednesday 11 August 2021

ذرا ان کا اعتراض چیک کریں۔۔۔ ان کو ڈیڑھ لاکھ روپے زیادہ کیوں دیے۔۔۔ 🙄😁 سیدی رسول اللہ نے سچ فرمایا تھا کہ حسد آدمی کی نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ ایندھن کو۔ یہ لوگ بغض اور حسد میں بالکل اندھے ہو چکے ہیں۔۔۔ خود کروڑوں کے لفافے پکڑتے ہیں۔۔۔😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425372643352514560