Thursday 19 August 2021

الحمدللہ آج عاشورے کے دن، افغانستان میں دوبارہ اسلامی حکومت کے قیام کا اعلان ہو چکا ہے۔۔۔۔پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کی جانب سے ہم افغانستان کے مجاہدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔ان کی قربانیوں نے امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاج رکھ لی ہے۔۔۔ اللہ قبول فرمائے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1428283877592899586