Friday 6 August 2021

یہ ناصر شیرازی وہی ہیں جو ڈرامے میں میجر راجہ عزیز بھٹی شہید بنے تھے ۔۔۔ خود بھی ایک نفیس آدمی ہیں، میجر عزیز بھٹی کا کردار بھی شاندار ادا کیا، اور اللہ نے قلم کی طاقت بھی عطا کی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1423793427087609857