Wednesday 1 September 2021

تم پر زندگی کی لذتیں حرام ہیں جب تک کشمیر پاکستان نہ بن جائے۔۔۔۔۔جب‌تک تکمیل پاکستان نہ ہو جائے۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان کے خطّے کفار کے قبضے میں ہوں اور تم زندگی کی آسائشوں کا لطف اٹھاؤ؟ سید علی گیلانی اور برہان وانی کے مشن کی تکمیل ابھی باقی ہے۔۔ #سید_علی_گیلانی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1433203528697253891