Sunday 5 September 2021

دور مسافت پر مار کرنے کے لئے عام طور پر دو افراد کی ٹیم ہوتی ہے۔۔۔بندوقچی اوردوربینچی۔۔۔۔ چاہے آپ مقابلوں میں حصہ لیں یا شکار کریں، یا مسلح افواج کا حصہ ہوں، دور مسافت پر نشانہ بازی کا نشہ ہی اور ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1434399525792325636