Friday 17 September 2021

تم حکومت کی پالیسی سے اختلاف کرو۔۔۔ فوجی قیادت سے اختلاف ہو تو نصیحت کرو۔۔۔ مگر کبھی پاکستان اور پاک فوج کو گالی مت دینا۔۔۔۔کبھی اس سبز ہلالی پرچم اور خاکی وردی کو رسوا نہ کرنا۔۔۔یہ پاک فوج سیدی رسول اللہ کی فوج ہے۔۔غزوہ ہند کی فوج ہے۔۔تم دیکھ لو گے! #وردی_کی_بےقدری

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1438738301209530371