Sunday 10 October 2021

ہم سب پاکستان کے خادم ہیں۔۔۔پاکستان کے محسن نہیں۔۔۔ پاکستان پر کوئی احسان نہیں کر سکتا۔۔۔۔یہ پاکستان اللہ اس کے رسول کا احسان ہے ہم پر۔۔۔ کسی کی محبت میں افراط و تفریط کا شکار نہیں ہو جانا چاہیے۔۔۔ جس نے پاکستان کی خدمت کی ہے وہ اللہ سے اس کا اجر پائے گا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1447274105334546434