Tuesday 5 October 2021

ابھی رات کے وقت گھر والی بہت پیار سے میرے قریب کھڑی ہوئیں اور پوچھا کہ آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟ میں نے بھی خوشی خوشی جواب دیا کہ، آملیٹ اور چائے، توس مکھن کے ساتھ۔۔۔۔ تو فوراً بولیں، چلیں آپ جلدی سے آملیٹ اور چائے بنائں، میں مکھن اور توس میز پر رکھتی ہوں۔۔ 🥴😩🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1445490937744953357