Wednesday 6 October 2021

پاکستان کے اس سپاہی کا زیادہ تر وقت میدان جنگ میں ہی گزرا ہے۔۔ اللہ اس کو استقامت دے اور اس کی رہنمائی کرے کہ یہ پاک سرزمین کے دشمن سانپوں کا سر کچل سکے۔۔ پاکستان کے دفاع میں مارخور کی حیثیت کلیدی ہے۔۔ اللہ ان کو سیدی رسول اللہ کا مجاہد بنائے ۔ ان شاء اللہ خیر ہو گی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1445845637354819589