Thursday 14 October 2021

عقلمند سیاستدانوں کے لیے اشارہ کافی ہے۔۔ ویسے اگر وہ عقل مند ہوتے تو سیاستدان ہی کیوں ہوتے؟ اسی لئے سب کو مرنے کا شوق ہوتا ہے۔۔۔ سب کچھ ٹھیک جا رہا ہوتا ہے اور وہ جا کر بم کو لات مار دیتے ہیں۔۔۔۔😁🤦

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1448725821326303233