Saturday 27 November 2021

صرف یہ چار خبریں آپ کو بتا دیتی ہیں کہ بھارت پاکستان پر ایک بہت بڑی جنگ کی تیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔ پاکستانی قوم خواب غفلت میں ہے۔۔ حکمران اور ادارے باہم دست و گریباں۔۔۔ ملکی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی۔۔۔ اور معاشرے کے ہر طبقے میں انتشار۔۔۔ ہماری صفوں میں مسلح دہشت گرد ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1464505784583303177