Monday 29 November 2021

اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا کرے جنہوں نے اس مشن کو جاری رکھنے کے لیے مالی معاونت کی۔۔۔ الحمداللہ اگلے مہینے ہم اس اذان کو جاری رکھ سکیں گے۔۔۔ یہ پاک سرزمین کے دفاع اور امت مسلمہ کے احیاء کے مشن میں آپ کی‌براہ راست شرکت ہے ۔۔ اللہ آپ کے جان و مال و ایمان میں بہت برکت دے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1465302373866291201