"کپتان آخری امید ہے، کپتان کو ایک چانس ملنا چاہیے۔۔۔۔!"  الیکشن سے پہلے جب میں قوم کو کہتا تھا کہ اس پارلیمانی جمہوریت میں صرف ذلت و ہلاکت ہے تو مجھے ایسے جواب ملتے تھے ۔۔۔  کیا اب وقت نہیں آگیا کہ ہم شخصیت پرستی اور مسیحا کے انتظار کے بجائے نظام کی تبدیلی کی بات کریں ؟