Monday 22 November 2021

نا چاہتے ہوئے بھی اب تو صرف گالیاں دینے کا دل چاہتا ہے۔۔ ان خوارج نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ تیسرے ملک میں ان کا سرکاری دفتر کھولا جائے۔۔۔۔حکومت اس پر بھی غور کر رہی ہے۔۔ یہ خوارج کبھی بھی جنگ بندی نہیں کر سکتے۔۔صرف جاہل حکومت کومزید چول بنا رہے ہیں۔ 😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1462972969731428353