Monday 27 December 2021

آج 27 دسمبر کے دن، یہ مت بھولیے گا کہ کس طرح پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں نے پورے سندھ کو آگ لگا دی تھی۔۔۔ہزاروں لوگوں کی جانیں گئیں بھی، سینکڑوں بچیاں اغوا کر لی گئں، ہزاروں دکانوں کو جلا دیا گیا، ریاست پاکستان کی تمام املاک پر حملے ہوئے۔۔۔ آج یہی قاتل سندھ پر حاکم ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1475469127322152966