Sunday 5 December 2021

سیالکوٹ والو۔۔ کیا تم لوگ اللہ کے عذاب سے بالکل بے خوف ہو گئے ہو؟ پہلے بھی تم دو بے گناہ مسلمان بھائیوں کو زندہ جلا چکے ہو۔۔۔ ایک غیر مسلم مسلمانوں کی پناہ میں ہو، تو سیدی رسول اللہ اس کی حفاظت کے ضامن ہیں۔۔تمھاری جرات کیسے ہوئی سڑک پر غیر شرعی ظلم کرنے کی؟ اللہ کی پکڑ آے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1467445622043295749