Wednesday 8 December 2021

زید حامد سے یہ کس قدر خوفزدہ ہیں۔۔۔ 😁 ان کے نزدیک اسلام اور پاکستان سے محبت کا معیار زیدحامد ہے۔۔۔ الحمدللہ یہ تو اس فقیر کے لیے ایک میڈل ہے۔۔۔ ڈاکٹر اعجاز اکرم ایک انتہائی تعلیم یافتہ اور نفیس پاکستانی مسلمان ہیں۔۔۔ اسی لیے لبرل سیکولر بےغیرت طبقے کو زید حامد لگتے ہیں۔۔۔😁

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468552629852811264