Sunday 2 January 2022

ابھی گھر والی میرے پاس آئیں، روہانسی سی شکل بناے، کہتی ہیں سنئے ذرا تھوڑے سے پیسے دے دیں۔ میں نے سوال کیا, بی بی، جو آپ کو جیب خرچ دیا تھا اس کا کیا ہوا ؟ کہنے لگیں، وہ تو خرچ ہو گئے۔ پھر بولیں، آئندہ آپ مجھے جیب خرچ مت دیجئے گا۔۔میں خود ہی آپ کے بٹوے سے نکال لیا کروں گی۔ 🥴🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477596944377782275