Sunday 16 January 2022

صدارتی نظام پر میرا پورا تھریڈ نیچے پڑھ لیجئے پہلے۔۔۔ اس کے بعد صرف تجربہ کرنے کے لئے ایک سروے کرتے ہیں۔۔۔۔ پاکستان کو جس مضبوط کردار کے تجربہ کار دلیر اور محب وطن صدر کی ضرورت ہے آپ کے خیال میں وہ کون ہو سکتا ہے ؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1482800463183585283