Saturday 22 January 2022

حکمران فوجی ہو یا سویلین، پارلیمانی ہو یا صدارتی۔۔اصل بات یہ ہے کہ کیا وہ ملک اور قوم کی عزت کا دفاع کرتا ہے یا نہیں۔ اپنے حسد اور کینہ میں جنرل ضیاء سے جتنی مرضی نفرت کرو، مگر حقیقت یہ ہے کہ جس طرح اس مجاہد نے پاکستان کا دفاع کیا کوئی حکمران آج تک نہ کر سکا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1484871611832487938