Friday 21 January 2022

ملک میں سیاسی نظام کی تبدیلی کی بات ہو رہی ہے۔۔ پچھلے تین ادوار میں تینوں سیاسی جماعتیں آزمائی جا چکی ہیں۔۔یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں کوی خیر نہیں۔۔ یہ پاکستان کو تباہ کروادے گا سیاسی مافیا کے ہاتھوں۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1484454381256908808