Saturday 19 February 2022

میرے ورزش کے ٹرینر نے دو دن پہلے مجھے کہا۔۔ سر آلو ختم کریں۔۔۔ آج میں نے اس کو کہا۔۔ یار دو دن سے آلو کھا کھا کر تھک گیا ہوں۔۔گھر میں الو ختم ہی نہیں ہو رہے۔۔۔۔🤓 اس بچارے کا چہرہ دیکھنے والا تھا۔۔۔🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1495166821523234822