Monday 21 February 2022

الحمداللہ ہماری براس ٹیکس کی ٹیم بہت عرصے سے عرب اور ترک مسلمانوں میں کام کر رہی ہے۔۔۔ہماری عربی کی ٹویٹس اور ویڈیوز نے عرب مسلمانوں کو پہلی دفعہ بھارت میں ہندو صہیونیوں کے مظالم سے آگاہ کیا۔۔ اب الحمدللہ عرب و ترک مسلمانوں میں ایک طاقتور حلقہ آواز اٹھا رہا ہے۔۔۔ الحمداللہ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1495872513297068039