Saturday 5 February 2022

یہ ہماری انتہائی طاقتور اور فکر انگیز ویڈیو ہے۔۔۔ سفاکی کی حد تک بے لاگ تبصرہ۔۔۔ جب ہمارے بچے شہید ہو رہے ہوں، پاکستان رسوا ہو رہا ہو اور دشمن ہم پر قہقہے لگا رہا ہو، تو مجھے اخلاقیات کے لیکچر مت دیجئے گا۔۔۔۔ پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=LjKb7him--8