Sunday 13 February 2022

مجھے دیوبند کے عقیدے فرقے مسلک سے کوئی سروکار نہیں ہے۔۔۔۔وہ جو مرضی عقیدہ رکھیں، مجھے دھیلے کا فرق نہیں پڑتا۔۔ میرا دیوبند سے اختلاف مکمل طور پر سیاسی اور عسکری ہے۔۔۔مجھے اعتراض صرف ان کی پاکستان دشمنی پر ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=iiabA4jHOUQ&t=1s