Sunday 6 February 2022

صرف آپ کو یہ یاد دہانی کرا دوں کہ آج بھی ہمارے دس سپاہی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔۔۔حکومت نے صرف کمزور سی مذمت اور یتیم سا احتجاج کیا ہے۔۔۔وزیراعظم کی ترجیحات بالکل واضح ہیں۔ اس سے پہلے صدر صاحب بھی ویڈیو گیم کھیل رہے تھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1490348491301871619