Tuesday 8 February 2022

ہمارے دشمن الٹے بھی لٹک جائیں تو اللہ کے فضل سے بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتے۔۔۔۔ہاں ریاست چلانے والوں نے اپنی حماقتوں اور غداریوں کی وجہ سے پاکستان اور پاکستانیوں کو نقصان بہت پہنچایا ہے۔۔ابھی بھی سارے معاملے کو سنبھالا جا سکتا ہے۔۔۔۔مگر ہماری صفوں میں غداری شدید ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1490957058413568003