Sunday 20 February 2022

غزوہ تو اس جنگ کو کہتے ہیں جس میں سیدی رسول اللہ خود شامل ہوں۔۔ تو پھر اس کا نام غزوہ ہند کیوں ہے؟ یہ پاکستان سیدی رسول اللہ نے براہ راست اپنی نگرانی میں قائم کروایا تھا۔۔۔۔وہ کتنے بدنصیب لوگ تھے کہ جنہوں نے اس وقت پاکستان بننے کی مخالفت کی۔۔ان کے سارے اعمال ضائع ہوگئے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1495461566099111938