Sunday 20 March 2022

اس حدیث شریف کی حکمت یہ بھی ہے کہ جب بھی تم دیکھو کہ جنگ کے حالات پیدا ہو رہے ہیں تو ایک سال کی خوراک جمع کرلو۔۔ اور یہ بھی اس کا مفہوم ہے کہ جب تم یہ دیکھو کہ ایک عالمی ایٹمی جنگ لگنے والی ہے تب بھی خوراک جمع کرلو، کہ دنیا میں قحط آنے والا ہے۔۔ الصلاه والسلام عليك يا رسول الله۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505483730902736900