Friday 4 March 2022

اگر یہ بات میں نے کہی ہوتی تو اکثر لوگ مجھے پتھر مارنے لگتے۔۔ مگر برطانوی حکومت نے سرکاری طور پر اپنی قوم کو ذہنی طور پر ایٹمی جنگ کے لئے تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔۔۔اور سرکاری سطح پر تیاریاں بھی شروع ہوچکی ہیں۔۔ سب سمجھ دار لوگ خطرے کو سمجھ رہے ہیں۔

https://www.express.co.uk/news/uk/1573253/nuclear-war-emergency-warning-uk-bbc-vladimir-putin-ukraine-spt

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499653892870742019