Monday 7 March 2022

یہ بھارتی طلباء ہیں۔ ہمارے طلبہ بھی ان سے مختلف نہیں تھے۔ ہفتوں پہلے ان کو نظر آرہا تھا کہ جنگ ہونے والی ہے اور یہ صرف مسخرہ پن اور مستی میں لگے رہے۔۔۔۔اب ان کی چیخیں آسمان تک جا رہی ہیں۔ جب میں قوم کو یہ بتاتا ہوں کہ بھارت بھی حملہ کرنے والا ہے تو وہ بھی اسی طرح مذاق اڑاتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1500911785263742982