Sunday 17 April 2022

تقریبا ڈیڑھ سال تک براسٹیکس نے یہ دقیق تحقیق و تزویراتی تجزیہ کاری کا مجلہ نکالا اور اس کو سینکڑوں کی تعداد میں پوری مسلح افواج کو مفت بھیجا جاتا۔۔۔ پاکستان کو پیش آنے والے اس وقت کے اور مستقبل کے تمام خطرات کو کو پیشگی تفصیل سے بیان کر کے مسلح افواج کو سمجھا دیا گیا تھا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1515798967044423682