Sunday 24 April 2022

میں تحریک انصاف والوں کے ناقابل حل مخمصے کو حل کر دیتا ہوں ۔۔ عمران خان کے دور میں جو تباہی مچی یا کوئی اچھا کام ہوا وہ سب عمران کی ذمہ داری ہیں۔ سب پر دستخط عمران کے تھے۔ پاکستان کی تباہی میں اس حکومت نے بھی اتنا ہی کردار ادا کیا جتنا اس سے پہلے کی جمہوری حکومتوں نے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518315730403479554