Thursday 7 April 2022

آپ کو یاد ہے کہ جب بھارت نے کشمیر ہڑپ کیا تھا تو اس وقت ہم نے کہا تھا کہ اس کو غیرت و دلیری کے ساتھ سخت جواب دیں۔۔ اگلوں نے کہا تھا کہ ہم پہلے اپنی معیشت ٹھیک کریں گے پھر جواب دینے کا سوچیں گے۔۔ اس وقت ہم نے خبردار کیا تھا کہ اب تمہارے نصیب میں ذلت بھی ہے اور جنگ بھی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512012232900628481