Saturday 16 April 2022

آج پاکستانی ریاست آپس میں ہی گتھم گتھا ہے۔‌ اور کوئی بھی خطے اور دنیا پر نظر نہیں رکھ رہا، جہاں ہولناک خطرات سر اٹھا چکے ہیں۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی سے لے کر عالمی جنگ تک، دنیا میں برپا ہونے والے خوراک کے قحط سے لے کر نئے عالمی نظام تک۔۔۔ہم ہر خطرے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1515429578239528969