Saturday 30 April 2022

جب گندم لگانے کا وقت آیا تو انھوں نے کھاد غائب کر دی۔۔ جب گندم کی کٹائی کا وقت آیا تو ڈیزل غائب ہو گیا۔۔ اور اب ڈیزل اور پٹرول کے ذخیروں کو بھی آگ لگائی جا رہی ہے۔۔۔۔ عید کے بعد سیاسی افراتفری کے علاوہ دہشت گردی اور بھارتی حملے کا بھی امکان ہے۔ اپنے لئے خوراک جمع کر کے رکھو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520533319879962626